مقام فی مع اللہ وقت

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - (تصوف) سالک کا اس حال میں ہونا جبکہ وہ کسی وقت ذاتِ باری سے بالک واصل متصل ہو۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - (تصوف) سالک کا اس حال میں ہونا جبکہ وہ کسی وقت ذاتِ باری سے بالک واصل متصل ہو۔